لاہور (صباح نیوز) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں اجلاس منعقدہوا،جس میں گنگارام ہسپتال میں زیرتعمیرمدراینڈچائلڈ بلاک کی سٹیئرنگ کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں سپیشل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل،وائس چانسلر فاطمہ جناح مزید پڑھیں