پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال،برائلرکی ترسیل بند کردی

ساہیوال (صباح نیوز)پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی کال پر ہڑتال کی وجہ سے پولٹری کی ترسیل مکمل طور پر بند ہو گئی۔برائلر مرغی کی سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے گوشت والی دکانیں بند کر دی گئیں، پولٹری ٹریڈ مزید پڑھیں