پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مئی میں ہوگا

اسلام آباد(صباح نیوز) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مئی میں ہوگا جبکہ الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومت سے جلد از جلد تمام اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر مزید پڑھیں