پلاٹوں کی خرید و فروخت پر ٹیکس استشنی شہدا اور زخمی فوجی ملازمین کیلیے ہے، وزیر مملکت علی پرویز ملک

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرمملکت برائے خزانہ و محصولات علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اگر مشکل فیصلے نہ کرتے تو ملکی معیشت کو چلانا ممکن نہیں تھا، ڈبے کے دودھ پر جی ایس ٹی کے بعد کل ادویات اور مزید پڑھیں