پشاور ہائی کورٹ ، خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات التوا کیس کا فیصلہ محفوظ

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات التوا کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔خیبر پختونخوا سینیٹ انتخابات کے التوا کے خلاف اعظم سواتی کی درخواست پر جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں