پشاور(صباح نیوز)پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا جس سے سردی کی شدت مزید بڑھ گئی۔ پشاور،نوشہرہ،مردان،صوابی،چارسدہ،کوہاٹ،مالاکنڈ،باجوڑ،دیر اور سوات سمیت دیگر علاقوں میں بارش سے سردی میں اضافہ ہو مزید پڑھیں