پرائیویٹ کمپنی سالانہ اربوں روپے منافع کمارہی ہے لیکن عوام کو لوڈ شیڈنگ اور ناجائز ٹیکسوں کے عذاب میں مبتلا کیا ہوا ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کے الیکٹرک کے بلوں میں کے ایم سی یوٹیلٹی ٹیکس اور ٹی وی لائسنس فیس سمیت دیگر ٹیکسوں اور جعلی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر اضافی وصولیوں کے خلاف”عوامی ریفرنڈم”کے دوسرے مزید پڑھیں