پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نیب کو نوٹس جاری کرنیکا فیصلہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی نے چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال کو نوٹس جاری کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ پبلک اکاونٹس کمیٹی کااجلاس چیئرمین رانا تنویرحسین کی زیر صدارت ہوا، ایک نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں