پاک بھارت تعلقات : اُلجھی ڈور سلجھے تو کیسے؟ : تحریر تنویر قیصر شاہد

نریندرمودی تیسری بار بھارت کے وزیر اعظم منتخب ہوئے ہیں تو پاکستان کے وزیر اعظم جناب شہباز شریف اور مسلم لیگ نون کے صدر جناب نواز شریف نے انہیں مبارکباد اور تہنیت کے پیغامات بھیجے ہیں ۔ایک اچھے اور امن مزید پڑھیں