پاک آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق واریئر 8 کا انعقاد

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان مشترکہ مشق واریئر8 کا انعقاد کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق مزید پڑھیں