پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، عسکری و سیاسی قیادت کا اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت کردی جبکہ عسکری و سیاسی قیادت نے اتفاق کیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ مزید پڑھیں