پاکستان پیپلز پارٹی کی عوام میں جڑیں مزید مضبوط ہو رہی ہیں۔راجہ پرویز اشرف

گوجر خان(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی عوام میں جڑیں مزید مضبوط ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام میں پیپلز پارٹی کی بڑھتی ہوئی پذیرائی اس بات کی غمازی ہے کہ مزید پڑھیں