پاکستان نے پاک جرمن وزرائے خارجہ کے مشترکہ بیان پر بھارت کے غیر ضروری تبصرے کو مسترد کر دیا

اسلام آباد:پاکستان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے برلن کے سرکاری دورے کے دوران پاکستان اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کے حالیہ مشترکہ پریس بیان پر بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان (ایم ای اے) کے غیر ضروری تبصرے کو مزید پڑھیں