پاکستان نے مودی کا تنازع کشمیر حل کرنے کا دعویٰ سختی سے مسترد کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے ریاست گجرات میں عوامی ریلی کے دوران مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی وزیرِ اعظم کے بیان کو جھوٹا اور گمراہ کن قرار د یتے ہوئے نریندر مودی کا تنازع کشمیر کو حل کرنے کا دعوی مزید پڑھیں