پاکستان میں ہر دسواں شہری ہیپاٹائٹس سی کا شکار

سرگودھا (صباح نیوز)پاکستان میں ہر دسواں شہری ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہے پاکستان میں انجکشن کی بجائے گولیوں سے اس بیماری کا علاج کیا جارہا ہے جو انجکشن کی نسبت بہتر ہے. ہیپاٹائٹس اے ،بی ،سی ،ڈی اور ای وائرس مزید پڑھیں