پاکستان میں منی لانڈرنگ اور د ہشت گردی کیلئے سرمایہ کی دستیابی کی روک تھام کیلئے نئی کنٹری رسک اسیسمنٹ تیار کر لی گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)غیرقانونی دولت کی بیرون ملک منتقلی (منی لانڈرنگ) اور د ہشت گردی کیلئے سرمایہ کی دستیابی (ٹیررازم فنانسنگ)کی روک تھام کیلئے پاکستان ڈیسگنیٹد نان فنانشل بزنسسز ایند پروفیشنز(ڈی این ایف بی پی) کے سیکٹرز  جن میں رئیل اسٹیٹ مزید پڑھیں