پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کا ایک مضبوط اور وسیع انفراسٹرکچر موجود ہے،مسعود خان

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکی بزنس کونسل کے مطابق 83امریکی کمپنیوں نے پاکستان میں ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے اور اس سے تین ارب ڈالر کی آمدن حاصل مزید پڑھیں