پاکستان سے تعلقات میں سویلین حکومت کو ہی مرکزی حیثیت حاصل ہے ،امر یکہ

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں منتخب جمہوری حکومت بات چیت کے لیے بنیادی فریق ہے اور پاک امریکا تعلقات میں سویلین حکومت کو ہی مرکزی حیثیت حاصل ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا مزید پڑھیں