پاکستان سے اسمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں وزیرِاعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلی سطحی جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس میں وزیرِ اعظم کو اسمگلنگ، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال، مزید پڑھیں