پاکستان سمیت 54 ممالک کو قرضوں میں فوری ریلیف کی ضرورت ہے، اقوامِ متحدہ

نیویارک(صباح نیوز) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عالمی بحرانوں نے دنیا کی نصف سے زائد غریب آبادی پر مشتمل پاکستان سمیت54 ممالک کو قرضوں میں ریلیف کی اشد ضرورت میں مبتلا کردیا ہے۔ ایک نئی رپورٹ میں اقوام متحدہ مزید پڑھیں