پاکستان تحریک انصاف کے 50فیصد مستعفی اراکین واپس آجائیں گے ، خورشید شاہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 50فیصد مستعفی اراکین واپس آجائیں گے ،استعفے منظور نہیں ہونگے کیونکہ درخواستیں ہاتھ سے نہیں لکھی گئی ہیں، خورشید مزید پڑھیں