پاکستان اور چین کی شراکت داری دشمنوں کو کھٹکتی ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان، چین میں کثیرالجہتی شراکت داری دشمنوں کو کھٹکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور مزید پڑھیں