پاکستان اور سپین کا تجارت، معیشت، زراعت، قابل تجدید توانائی، سیاحت، ڈیجیٹلائزیشن، اسٹارٹ اپس اور فوڈ پروسیسنگ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

میڈرڈ(صباح نیوز)پاکستان اور سپین نے سالانہ دوطرفہ مشاورت کے پانچواں دور میں تجارت، معیشت، زراعت، قابل تجدید توانائی، سیاحت، ڈیجیٹلائزیشن، اسٹارٹ اپس اور فوڈ پروسیسنگ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ  فریقین کا موسمیاتی تبدیلی سے مزید پڑھیں