پاکستان اور امریکہ مختلف شعبوں میں صحت سے متعلق تعاون کو مزید وسعت دینگے: قادر پٹیل

واشنگٹن (صباح نیوز)وفاقی وزیرصحت عبد القادر پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ حفاظتی ٹیکوں کی مہم، غذائیت، مائوں کی صحت اور بچوں کے تحفظ کیلئے تعاون کو وسعت دیں گے۔ واشنگٹن میں صحت کے بارے میں پاکستان اور مزید پڑھیں