پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، اعلامیہ جاری

 اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)نے پاکستان کے ساتھ آخری جائزہ مذاکرات کی کامیابی کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔ پاکستان نے نئے وسط مدتی قرض مزید پڑھیں