پاکستان امریکا کی اس کارروائی کو جانبدارانہ سمجھتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے تعلق کے الزامات پر تجارتی اداروں کے خلاف امریکی پابندیوں پر ترجمان وزارت خارجہ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان امریکا کی اس کارروائی کو جانبدارانہ سمجھتا ہے، پاکستان مزید پڑھیں