پاکستانی سیاست میں لوٹ مار کے کلچر کی کوئی گنجائش نہیں ،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ  پاکستانی سیاست میں لوٹ مار کے کلچر کی کوئی گنجائش نہیں، خدمت کی سیاست کے سامنے اپوزیشن کی افراتفری کی سیاست اپنی موت آپ مر چکی ہے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید پڑھیں