پاکستانی روپیہ پھر گراوٹ کا شکار، انٹر بینک میں ڈالر 216 کا ہوگیا

کراچی(صباح نیوز) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔ پاکستانی روپیہ رواں کاروباری ہفتے سے شروع سے ہی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ امریکی ڈالر کی قدر مزید پڑھیں