پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے : تحریر کشور ناہید

انڈیا میں4 اور 5جون کے درمیان الیکشن کے نتائج آئے۔ نتیجہ تو پاکستان جیسا، مگر کمزور سیاست کے باوجود مودی صاحب نے وزیراعظم جلد ازجلد کہلانے کیلئے جو بھی قریبی رہنما مل سکا اسے بلاکر، کرسی سنبھال لی۔ یہ نہیں مزید پڑھیں