ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ ،دوبارہ گروپوں میں فائرنگ،2جاں بحق ،12زخمی

حب(صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع حب کے حلقہ پی بی 21میں دوبارہ گنتی کے معاملے پردوگروپوں میں جھگڑا ہوا ، فائرنگ سے 2افراد جاں بحق اور12زخمی  ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حب سوک سینٹر کے باہرفائرنگ کے واقعہ پیش آیا ، مزید پڑھیں