وفاق دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سیاسی بیان بازی سے گریز کرے بیرسٹر سیف

پشاور(صباح نیوز)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاق دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کی بجائے سیاسی بیان بازی سے گریز کرے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس دہشت مزید پڑھیں