وفاقی وزیر داخلہ کا بجلی کی اووربلنگ پر نوٹس ،افسران اورعملے کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھی پروٹیکٹڈ صارفین کی اوور بلنگ کی بڑھتی شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اووربلنگ کرنے والے افسروں اور عملے کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے مزید پڑھیں