وفاقی وزیر خزانہ کی سی ڈی اے حکام کو سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ہاؤسنگ پراجیکٹس پر تیزی سے عمل درآمد کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملک کی معاشی اور مالی نمو میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے سی ڈی اے کے حکام کو سمندر پار پاکستانیوں کے لیے مزید پڑھیں