وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی اپیل مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سوراب بلوچستان میں اراضی حصول متاثرین کو معاوضے کی 4 سال سے عدم ادائیگی پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام کے خلاف انکوائری کا حکم دیتے ہوئے وفاقی محتسب کے فیصلے مزید پڑھیں