وفاقی شرعی عدالت کا 20سال بعد فیصلہ ، سود کیلئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اور شقیں غیرشرعی قرار

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی شرعی عدالت نے 20سال بعد سود ی نظام معیشت کے خلاف دائرمقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کوغیرشرعی قراردے دیاہے اور حکومت کو  سودی نظام کے مکمل مزید پڑھیں