وزیر خزانہ نے آرمی چیف کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے کے معاملے کا سخت نوٹس لے لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار  نے آرمی چیف کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات افشا ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ معاون خصوصی برائے ریونیو طارق پاشا کو معاملے کی فوری انکوائری شروع مزید پڑھیں