وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ساتھ ملاقات

بیجنگ(صباح نیوز)چین میں منعقدہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ساتھ ملاقات کی ، افغانستان کی صورتحال سمیت باہمی مزید پڑھیں