وزیر اعظم کی کویت کے قومی دن کے موقع پر امیر کویت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے قومی دن کے موقع پر امیر کویت اور عوام کو مبارک باد دی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے امیر کویت مزید پڑھیں