وزیر اعظم عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ عوام کی تکالیف کا تدارک مزید پڑھیں