وزیرِ اعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹوکی قیادت میں پارٹی وفدکی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے وفد نے پارٹی  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملاقات کی ۔وفد میں سید نوید قمر اور مئیر کراچی مرتضی وہاب شامل تھے. ملاقات میں نائب مزید پڑھیں