وزیرداخلہ محسن نقوی سے پاکستان میں تعینات اطالوی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرداخلہ محسن نقوی سے پاکستان میں تعینات اطالوی سفیر میریلینا ارملین نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اٹلی کا مزید پڑھیں