وزیراعلی پنجاب مستعفی،چوہدری پرویزالہی کو پنجاب کا وزیراعلی نامزد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کر دیا۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ٹوئٹ میں لکھا کہ پرویزالہی کی وزیراعظم سے ملاقات میں تمام معاملات طے پاگئے ہیں اور وزیراعظم نے چوہدری پرویز مزید پڑھیں