وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن لائبریری کمپلیکس کا دورہ ، سرکاری وسائل کے ضیاع پر اظہاربرہمی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں سرکاری وسائل کے ضیاع پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز اچانک چلڈرن لائبریری کمپلیکس پہنچیں جہاں خالی کمروں، لائبریری اور آڈیٹوریم میں لائٹیں،پنکھے اور اے سی مزید پڑھیں