وزیراعظم کے دعوؤں کی دیوار زمین بوس ہوچکی، جتنا مرضی جھوٹ بول لیں، عوام اعتبار نہیں کریں گے،سراج الحق

گوجرانوالہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دعووئں کی دیوار زمیں بوس ہوچکی، جتنا مرضی جھوٹ بول لیں، عوام اعتبار نہیں کریں گے۔ حکومت جاتے جاتے عوام پر خودکش حملے کررہی ہے۔ پٹرول اور بجلی مزید پڑھیں