وزیراعظم کی سی آئی سی اے سربراہی اجلاس کے موقع پر قازقستان کے صدر سے ملاقات

 آستانہ(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے  آستانہ، قازقستان میں CICA سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر قاسم ژومارت توکایئف سے ملاقات کی۔دونوں رہنماوں نے تجارت، باہمی روابط اور توانائی سمیت دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور مختلف شعبوں میں تعاون پر مزید پڑھیں