وزیراعظم کا پاکستان سے چاول کی درآمد پر ٹیکس استثنی کی منظوری پر آذربائیجان کے صدر کا اظہار تشکر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کے چاول کی درآمدپرپانچ سال کے لئے ٹیکس سے استثنی کی منظوری دینے پرآذربائیجان کے صدرالہام علیوف کاشکریہ اداکیاہے۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ دونوں برادرملک اقتصادی تعاون کے فروغ کے لئے ملکرکام مزید پڑھیں