وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویز مسترد کردی،نئی سمری تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وزارت خزانہ کی پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویز مسترد کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات میں 12 روپے اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے نئی سمری تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع مزید پڑھیں