وزیراعظم نے امریکی ٹیرف کے معاملے پر سٹیئرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ تشکیل دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد امریکی ٹیرف عائد ہونے کے معاملے پر حکومت نے  موثر حکمت عملی تیار کر لی ہے ، وزیراعظم شہبازشریف نے اعلی سطح کی سٹیئرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ قائم کر دیاہے جو امریکہ مزید پڑھیں