وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

مکہ مکرمہ(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کید وران عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا، وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل ادا کئے اور ملک و مزید پڑھیں