وزیراعظم امریکہ جاتے ہوئے دو روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے

لندن (صباح نیوز)وزیراعظم امریکہ جاتے ہوئے دو روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے 23 ستمبر کی شام لندن سے امریکا جائیں گے۔شہباز شریف کا طیارہ برطانیہ کے لوٹن ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں